Back Cover
Look Inside

Iran mein kuch din (Urdu) ایران میں کچھ دن

120.00

SKU: 1015-Iran-Alam Categories: , , Tags: , ,

ایران ایک ایسا ملک ہے جس کا ماضی بعید بھی ہے اور قریب بھی۔ حال بھی ہے تو مستقبل بھی ہوگا۔ علم وادب کے میدان میں اس کی ایک طویل تاریخ ہے۔ اس مختصر سفرنامے میں ایران کے مذہبی، ثقافتی، تاریخی، تہذیبی، علمی اور ادبی پہلوؤں کی ایک ہلکی جھلک کے ساتھ عصر حاضر میں ایران کی اہمیت ، بین الاقوامی سیاست میں اس کا کردار ، شیعہ سنی مسئلے کی حقیقت ، وہاں کی تہذیبی ومعاشرتی زندگی کی جھلک اور بدلتے زمانے کے ساتھ وہاں کی تبدیلیوں کا ذکر ملے گا ۔ وہاں کے لوگ کیا سوچتے ہیں؟ کیا کھاتے ہیں؟ کیا پڑھتے ہیں؟ کیسے زندگی گزارتے ہیں؟ ان کارہن سہن کیسا ہے ؟ مختلف قسم کی پابندیوں اور بین الاقوامی سطح پر الگ تھلگ کر دئے جانے کے باوجود ایران نے اپنی حیثیت کیسے منوائی ہے ؟ ان سوالوں کا جواب اس کتاب میں تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Weight155 g
Dimensions8.5 × 5.5 × 0.4 in
Binding

Paperback

Edition

First

ISBN-10

8172211015

ISBN-13

9788172211011

Language

Urdu

Pages

125

Publish Year

2018

Author

Mohammad Alamullah

Publisher

Pharos Media & Publishing Pvt Ltd

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Iran mein kuch din (Urdu) ایران میں کچھ دن”