جب پرسکون اجودھیا میں کچھفرقہپرست طاقتیں گنگا جمنی تہذیب کو آگ لگانے کی کوشش کرنے لگیںتو ایسے حالات میں شیتلا سنگھ نے اجودھیا سےلےکردہلی تک، سیاسی لیڈروں سے لے کر دھارمک حلقوں کے شنکراچاریاؤں، مولاناؤں اور پس منظر میں بیٹھی ہوئی طاقتوں سے ربط وضبط قائم کرکے کافی حد تک مسئلے کا حل نکال لیا تھا، لیکن سیاسی مفادات اور ووٹوں کی سیاست نے اس کوشش کو ثمر آور نہیں ہونے دیا۔ یہ کتاب رامجنمبھومی– بابریمسجدمسئلےکو اس کوشش کے تناظرمیں بیان کرتی ہے تاکہ نوجوان نسل مسئلےکو صرف مندر–مسجد کی سیاست نہ سمجھ کر اس کی اصلیت سے واقف ہوسکے اور خود طے کرسکے کہ ۱۹۴۷ میں جب ملک آزاد ہوا تھا تب ہم کہاں تھے، اور اب اتنے سردوگرمحالات اور مسائل سے گزرنے کے بعد کیا کررہے ہیں اور کیوں کررہے ہیں؟
You are previewing: Ram Janambhumi–Babri Masjid Ka Sach (Urdu) رامجنمبھومی- بابریمسجد کا سچ
Ram Janambhumi–Babri Masjid Ka Sach (Urdu) رامجنمبھومی- بابریمسجد کا سچ
Weight | 410 g |
---|---|
Dimensions | 8.5 × 5.5 × 1 in |
Binding | Paperback |
Edition | First |
ISBN-10 | 8172211147 |
ISBN-13 | 9788172211141 |
Language | Urdu |
Pages | 273 |
Publish Year | 2019 |
Author |
Sheetla Singh |
Publisher |
Pharos Media & Publishing Pvt Ltd |
Related Products
Ram Janambhumi–Babri Masjid Ka Sach (Urdu) رامجنمبھومی- بابریمسجد کا سچ
₹350.00
Weight | 410 g |
---|---|
Dimensions | 8.5 × 5.5 × 1 in |
Binding | Paperback |
Edition | First |
ISBN-10 | 8172211147 |
ISBN-13 | 9788172211141 |
Language | Urdu |
Pages | 273 |
Publish Year | 2019 |
Author |
Sheetla Singh |
Publisher |
Pharos Media & Publishing Pvt Ltd |
Sheetla Singh
شیتلا سنگھ(پیدائش۱۹۳۲)صرف صحافی ہی نہیں بلکہ سماجی معاملات سے وابستہ سرگرم عمل دانشور بھی ہیں۔ ”جن مورچہ“ اخبار کے بانی رکن ہونے کے ناطے ساٹھ سال تک اسے چلاتے ہوئے انہوں نےغریب،کمزور اور محروم لوگوں وطبقاتکی آواز بننے کی کوشش کی۔وہ”بابری مسجدرام جنم بھومی وواد سمادھان سمیتی“ کے کنوینر ہیں۔ ”رامائن میلا سمیتی ایودھیا“کے ۱۹۸۵ء سے اب تک جنرل سکریٹری ہیں۔ تمام مذاہب کی برابری و احترام کے لئے چھانعامات سے سرفراز ہو چکے ہیں۔ساتھ ہی یوپیحکومت کے سب سے بڑے انعام”یش بھارتی ایوارڈ“سے ۲۰۰۶ میں سرفراز ہو چکے ہیںاوربہتر صحافت کے لئے یوپی سرکار کی طرف سے اعزاز پا چکے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.