Back to Our Publications

Published: November 2011

Sitaaron se Aagey
by Naseema Hurzuk
 

نسیمہ ہُرزُک
سِتاروں سے آگے

ایک پر عزیمت خاتون کی خود نوشت داستان جس نے نہ صرف اپنے اپاہج پن پر قابو پایابلکہ ہزاروں اپاہجوں کواپنے پیروں پر کھڑاہونے کاعزم دیا


272 pages p/b
Price: Rs 150 / US $15

1st Edition:
ISBN-10: 81-7221-054-X;
ISBN-13: 978-81-7221-054-0


Year: November 2011
Publishers: Pharos Media Publishing Pvt Ltd

About the book: The incredible story of Naseema who, at the age of 16, became wheelchair-bound and spent days crying and thinking of suicide, but Alhamdulillah, today she runs one of the country's largest organisation for the physically challenged and has helped thousands of handicapped stand on their feet.

Naseema Hurzuk is president, Helpers of the Handicapped, Kolhapur, Maharashtra


From the back cover of the book:

پندرہ سولہ سال کی ایک نوجوان لڑکی، ہنستی کھیلتی، نوخیز جوانی کی امنگوں سے بھرپور، کھیل کود اور رقص میں حصہ لینے والی، اچانک کمر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے پہیوں والی کرسی سے جڑ جاتی ہے۔ دوائیاں ، دعائیں، ٹونے ٹوٹکے، قدرتی علاج، آپریشن، کچھ بھی کام نہیں آیا۔ موت کی دعائیں اور خودکشی کی کوششیں بھی رائیگاں گئیں۔
مایوسی اور بے بسی کی اس اندھیری رات میں اسی کی طرح پہیوں والی کرسی سے جکڑے ایک بزرگ روشنی کی کرن بن کراس کی رہنمائی کرتے ہیں اوریوں جنم لیتی ہے ایک نئی شخصیت: نسیمہ ہُرزک۔ اپاہجوں کے لیے بے مثال جدوجہد کرنے والی، رات کے اندھیرے میں اکیلے ہی اپاہجوں کے بدترحالات پر آنسو بہانے والی لیکن اگلی صبح کی پہلی کرن کے ساتھ ہونٹوں پر دلفریب مسکراہٹ لیے اپاہجوں کی زندگی سنوارنے کے کام میں تن من دھن سے جٹ جانے والی۔
یہ کتاب اپاہجوں کے لیے اسکول، ہاسٹل، تربیت گاہیں اور نوکری کے ذرائع فراہم کرنے کے لیے ہیلپرز آف دی ہینڈیکیپڈ، کولہاپور نام کی تنظیم پچھلے (۷۲) سالوں سے چلا نے والی ایک قدآور شخصیت کی انتھک جدوجہد کی خودنوشت کہانی ہے۔ یہ سچی کہانی بتاتی ہے کہ ہمت اور عزم کے ساتھ کسی بھی مشکل کو آسان کیا جاسکتا ہے۔
 

Leadership / Motivation / Autobiography



Sitaaron se Aagey [Urdu] by Naseema Hurzuk [Leadership / Motivation / Autobiography]

How to order

1. Buy online securely using:
- Credit Cards
- Debit Cards
- Net Banking - (All Major Indian Banks)
- Itz Cash cards
- PayMate - Mobile payments

India: Rs 150 (Registered Postage & payment processing charges included)  Click here to Order Online if shipping address is in India

Rest of the WorldUS $12 Approx.   US $15 (Registered Airmail charges included)   Click here to order Online if shipping address is outside India 
 

2. or buy offline by
- Sending us a Cheque, Demand Draft or Money Order.
- by dropping a cheque at any HDFC Bank ATM across India (email us for our account details) books@pharosmedia.com  

 

Availability: Usually ships the next business day.

Note: Airmail takes 15 to 21 days

 

We Accept

 

 

 

 


Pharos means lighthouse and Pharos of Alexandria was one of the seven wonders of the world

Copyright 2001-Present,  Pharos Media & Publishing Pvt Ltd. All Rights Reserved. Disclaimer